اس وقت دنیا میں دو بڑی جنگیں جاری ہیں اور مزید علاقائی گروپس کی جانب سے حملوں کے بعد سوشل میڈیا اور اپنے ڈرائنگ رومز میں لوگ یہ سوال پوچھ رہے ہیں کہ کہیں ہم تھرڈ ورلڈ وار کی طرف تو نہیں جا رہے۔۔کیا یہ صرف ریجنل کانفلکٹس ہیں جن سے ہم خوفزدہ ہورہے ہیں یا واقعی دنیا کو کسی بڑی جنگ کا سامنا ہو سکتا ہے ؟
ایڈیٹر: خدیجہ عارف
میزبان: خالد کرامت
پروڈکشن ٹیم: رفاقت علی، فاران رفیع، ثقلین امام، سارہ عتیق
کیمرہ: نوید
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
world , Sairbeen- ‘Are we heading towards World War 3’? BBC URDU , #Sairbeen #heading #World #War #BBC #URDU
, BBC Urdu,BBC News,BBC Urdu News,BBC News Live,BBC Pakistan,BBC News Pakistan,BBC Khabrain,Sairbeen,Jahan numa,BBC Live,BBC Sairbeen,Urdu News,Pakistan News,Pakistan News Live
Mash Allah alright ❤🎉
یہ دنیا انتہائی عارضی محتصر اور فانی ھے ،خالات اچھے ہو یا پھر بگھڑے اس دنیا سے ہم سب نے ایک نا ایک دن اخرت کی طرف لوٹ کر جانا ہیں اور اللہ رب العزت کے سامنے حاضر ھونا ھے ۔سوال یہ کہ کیا ہم نے احرت کے لئے کوئی تیاری کی ہے؟ اگر نہیں تو ابھی بھی وقت ہے، یعنی سانس ہے تو چانس ہے۔
پاکستان ایران عراق ،بنگلہ دیش اور افغانستان کو آ پس میں مل کر کام کرنا چاہیے اس طرح وہ سپر پاور بن سکتے ہیں ❤ ورنہ تباہ ہو جائیں گے ۔
Pak iran zinda baad ❤
❤🇵🇰❤
یا اللہ ہم سب مسلمانوں میں محبت اور اتفاق پیدا کر او ر نیک ھدایت دے
اور کافروں غداروں کو شکست دے ھلا کر رکھ دے آمین
Iran step to fire missile in Pakistan, totally wrong, as Pakistan is a neculer power.
Agr iran apna taqat dekhana Chahta hein to Israel py missiles mar day
Arab mulk America kay ghulam aur israel kay yaar hai.👈
ALLAH PAK Reham farmay ameen
ھمیں افسوس اس بات کا ھے کہ پاکستان اسرائیل بلاک میں ھے نہ چاہتے ہوئے بھی
Sara fitna America ka banaya huaa hai Jo Mandi ki giraft me hai apni economy ko boost karne vahid rasta Jung hi hai doosra koi rasta nahi.
پاکستان میں اس کے شہریوں اور کئی بار شکست خوردہ فوج کے درمیان تیسری عالمی جنگ شروع ہو چکی ہے اور وہ فوج اب ملک پر سب سے بڑا بوجھ بن چکی ہے۔ میں اس فوج کا ذکر کر رہا ہوں جس نے کبھی کوئی جنگ نہیں جیتی لیکن کبھی کوئی الیکشن نہیں ہارا۔ یہ اب پاک فوج نہیں بلکہ پاک بوجھ ہے
Yes absolutely right they can't effort world is divided west politics is down thanks
Teesri world war shuru ho chuki hai😢😢😢
عالمی جنگ کی نا دنیا چاہتی ہے اور نا افورڈ کر سکتی ہے مگر اس کا قوی امکان ہے کہ اپنی اسلحہ کی فیکٹریاں چلانے کے لئے دنیا کے کچھ حصوں میں جنگیں چلتی رہیں
گزارش ہے کہ یہ بیک گراؤنڈ میں بلند آواز میوزک سننے کا مزہ ہی خراب کر دیتا ہے
PAKSTAN❤❤❤❤
Dr ejaz sahib❤❤❤❤❤
It’s not heading towards, but the World War III have had been taken place in segments since 9/11/2021 that’s all from the brain 🧠 room till next Sairbeen.
BBC is very loving.
اللهم سلمنا وسلم المسلمين وسلم اموالنا وامؤال المسلمين اللهم احفظنا واحفظ اموالنا واموال المسلمين اللهم خذ حقوقناممن ظلمنا اللهم آتنا ماأعطىناه لشركاء حيرا اللهم اردد الينا ضالتنا اللهم رد الينا مافات عنا اللهم ياجامع الناس ليوم لاريب فيه ان الله لايخلف الميعاد اجمع بيننا وبين ضالتنا- آمین یا رب العالمین
ورلڈ وار 3
مغرب اسرائیل کے دفاع کے لئے شروع کریگا۔
West is collapsing that's why they want to collapse Muslim drvekoper countries
3rd world war is started
سب جنگی حطرناک ھے
جو لوگ بھی تیسری عالمی جنگ کی تمنا یا دیکھنے کی خواہش مند ہیں وہ احمق ہیں۔
جنگ کی ہولناکیاں بربادیاں اللہ کریم کبھی نہ دکھائے آمین
شہر کے شہر ، بستیوں کی بستیاں ، گھر کے گھر معصوم انسانوں سمیت صفحہ ہستی سے مٹ جاتے ہیں ۔
یا اللہ ہر انسان ، ہر زی روح کو تباہی سے بچانا آمین
آرمی کا گراف اب آرمی خود بہتر کر سکتی ہے نہیں تو
دل کے پھپھولے جل اُٹھے سینے کے داغ سے
اس گھر کو آگ لگ گئی گھر کے چراغ سے
Biased program as usual
تیسری عالمی جنگ کے دو راؤنڈ افغانستان میں ھو چکے ھیں ۔پہلا رشیہ اور پاکستان میں ھوا ۔ پاکستان جیتا ۔ دوسرا امریکہ اور اسکی اتحادی ساری بڑی طاقتوں اور حضرت غازی پرویز مشرف رح کے درمیان ھوا حضرت غازی پرویز مشرف رح یک و تنہا بلا شرکتِ غیرے جیتا اور اب ایک چھوٹی پچ پر مجاھد راحیل شریف اور یہود و نصارٰی کے بڑے اتحاد کے درمیان ایک بڑا آخری مقابلہ جاری ھے ۔ لڑنے والے لڑ رھے ھیں باقی مسلمان متحدہ دعا مجاھدین کی کامیابی کی کرتے رھیں کہ اللہ تعالیٰ اپنے فضل،کرم اور مدد سے مسلمانوں کو ایک اور فتح دیدے آمین ثمہ آمین
چلڈرن ہسپتال ملتان کنٹریکٹ کمپنی ار زیڈ انٹرپرائز جنیٹورین تنخواه صرف 18 ہزار کا مہینہ دینا اور تنخواہ وقت پر نہ دینا دو دو مہینے بعد ایک مہینے کی تنخواہ دینا جبکہ گورنمنٹ آف پاکستان نے تنخواہ 32 ہزار روپے مہینہ مقرر کی ہے کمپنی ہر دفعہ جھوٹ بول کر سرٹیفکیٹ دکھا کر اپنی صفائی پیش کر دیتی ہے ہمارے پاس بینک اکاؤنٹ موجود ہیں لیکن ان کے اے ٹی ایم کارڈ ابھی بھی کمپنی کے پاس ہیں نہ تو ان میں آج تک کبھی تنخواہ آئی بینک کا نام جے ایس بینک ہے اس کے ایپ کے تھرو ہمارا اکاؤنٹ کھلوایا گیا جس کا نام زندگی ایپ ہے تنخواه پھر بھی کیش کی صورت میں دی جاتی ہے مہینے کی نہ تو کوئی چار چھٹیاں دے رہا ہے نہ ہی عید الفطر عيد الاضحى كرسمس ہولی اور تہوار کی کوئی چھٹی نہیں دی جاتی یہ چھٹیاں کرنے پر ہماری تنخواہ میں سے پیسے کاٹ لی جاتے ہیں یہ سراسر نا انصافیہ جو ہمارے ساتھ چل رہی ہے بار با شکایت کرنے کے باوجود ای لاکھ یہ مسئلہ حل نہ ہو سکا انتظامیہ کی ملی بھگت ہے جس کی وجہ سے کمپنی اب تک مسلسل یہی کام کر رہی ہے کمپنی کو ٹھیکہ بھی دوسری دفعہ دیا گیا ہے ہم اب تک کتنی شکایتیں کر چکے ہیں لیکن کوئی فائدہ نہیں ہو
چلڈرن ہسپتال ملتان کنٹریکٹ کمپنی ار زیڈ انٹرپرائز جنیٹورین تنخواه صرف 18 ہزار کا مہینہ دینا اور تنخواہ وقت پر نہ دینا دو دو مہینے بعد ایک مہینے کی تنخواہ دینا جبکہ گورنمنٹ آف پاکستان نے تنخواہ 32 ہزار روپے مہینہ مقرر کی ہے کمپنی ہر دفعہ جھوٹ بول کر سرٹیفکیٹ دکھا کر اپنی صفائی پیش کر دیتی ہے ہمارے پاس بینک اکاؤنٹ موجود ہیں لیکن ان کے اے ٹی ایم کارڈ ابھی بھی کمپنی کے پاس ہیں نہ تو ان میں آج تک کبھی تنخواہ آئی بینک کا نام جے ایس بینک ہے اس کے ایپ کے تھرو ہمارا اکاؤنٹ کھلوایا گیا جس کا نام زندگی ایپ ہے تنخواه پھر بھی کیش کی صورت میں دی جاتی ہے مہینے کی نہ تو کوئی چار چھٹیاں دے رہا ہے نہ ہی عید الفطر عيد الاضحى كرسمس ہولی اور تہوار کی کوئی چھٹی نہیں دی جاتی یہ چھٹیاں کرنے پر ہماری تنخواہ میں سے پیسے کاٹ لی جاتے ہیں یہ سراسر نا انصافیہ جو ہمارے ساتھ چل رہی ہے بار با شکایت کرنے کے باوجود ای لاکھ یہ مسئلہ حل نہ ہو سکا انتظامیہ کی ملی بھگت ہے جس کی وجہ سے کمپنی اب تک مسلسل یہی کام کر رہی ہے کمپنی کو ٹھیکہ بھی دوسری دفعہ دیا گیا ہے ہم اب تک کتنی شکایتیں کر چکے ہیں لیکن کوئی فائدہ نہیں ہو
مرشد نوے ڈگری ستر سپیڈ ویسے ہے ایک دوسرے پر ظلم پر اس کام سے توبہ کون کرے مرشد تو نے اپنے لوگوں کو شعلہ دکھایا میں چنگاری ویسے کیا حالات ہیں عشق کے مریضوں کے 😄😄😄😄😄😄😄😄😄
Amriki Ghulami Namanzoor ..Inshallah .. Only Islamic nuclear qoowat Pak Fauj kal hi Al Quds fatah karegi aur Gaza ke muslim ummati ki difa karegi 🇵🇸
Phli war muslim power khtm hony k lis lri gi thi 2 war israel bny k lia or 3 war mukml islam ko khtm krny k lis yahodi hukomat k lia lri jany h lkn asa ho gi no inshallah y sb kuch yahodi e krwa rhy hain
Sedhi bt h pakistan amrica k ishroun p chlta h smjhny waly smj e gy hn gy
آدابِ عرض مرشد مودبانہ گزارش ہے محفل کو ملحوظ خاطر میں لاتے ہوئے مجھے یہ عرض کرنی ہے علماء اور زاہدوں کو مجھ پہ ہنسی اور بو آنے لگی
India is a big supporter of israel, in fact they assisting the israeli establishment and you know this BBC, you have some problem by not mentioning it.
Harai quated this very well that the cost of war has increased now an in return of war countries benefit very less so I don't think there will be any world war 3 yes there can be a cold war like situations😊
وہ معصوم بچے جو مزائلوں کا نشانہ بنے وہ آپ جناب کو دہشت گرد نظر آتے ہیں ؟ 😢
She said "kuch firing ki bhi awaaz aa jaye to esha lagta hai kuch ho gaya hai" han behan firing is not normal 😅😅
اللہ پاک سے دعا ہے مسلمانوں کو اتحاد نصیب فرما ۔۔ تانکے اسلام دشمنوں کا مقابلہ کر سکیں ۔۔۔
Pakistan army mafia is dollars army illegally capture imran khan sab lananat from Qatar
PAKISTAN❤ ZINDABAD
This All game is planned by America and Israel they are using India and Iran to Attack Pakistan,,,